قصور میں وہی کام دوبارہ شروع ہو گیا جس کا خدشہ تھا؟والدین پریشان

0

قصور(اے ون نیوز)قصور اور اس کے گردونواح میں بچوں کے اغوا کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے،4روزمیں مختلف علاقوں سے 3بچوں کو اغوا کیا گیا ،اغوا کیےگئےبچوں کےمقدمات تھانہ کنگن پور اور الہ آبادمیں درج کر لئے گئے ہیں جبکہ پولیس نے اغواء کاروں کی گرفتاری کیلئے8ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں،

قصور کے شہریوں تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں اور حکومت سے درخواست کی گئی کہ شہر میں سیکیورٹی کیمرے لگوائے جائیں،اور پولیس کے گشت میں بھی اضافہ کیا جائے

یاد رہے کہ چونیاں میں بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والے مجرم کو چند روز قبل ہی سزائے موت سنائی گئئ ہے ،اس سے پہلے قصور میں زینب کے قاتل سفاک ملزم عمران کو بھانسی دی جا چکی ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here