معمر شخص نے گائے کے ساتھ شرمناک کام کر دیا

0

بھوپال (اے ون نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 55 سالہ شخص نے گائے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 55 سالہ شخص نے ایک ڈیری فارم میں 4 جولائی کو گائے کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ فارم کے مالک نے سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کی یہ حرکت دیکھ کر 7 جولائی کو پولیس میں رپورٹ درج کرائی۔ فارم مالک نے پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پیش کی۔

اشوک گارڈن تھانے کے انچارج کے مطابق فارم مالک رام یادو کی جانب سے جمع کرائی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here