نرس برہنہ ہو کرکرونا مریضوں کا علاج کرنے لگی

0

ماسکو(اے ون نیوز)پوری دنیا میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں،روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ لقمہ اجل بن رہے ہیں،ابھی تک کرونا کا علاج کسی ملک کے پاس بھی نہیں ہے لیکن اس کا علاج ڈھونڈنے کے لئے سر توڑ کوشش جاری ہے

روس میں ایک نرس برہنہ ہو کر کرونا مریضوں کا علاج کر رہی ہے،کیونکہ نرس کا کہنا ہے کہ مجھے برہنہ دیکھ کر مرد مریضؤں میں آنے والی طاقت سے وہ کرونا کا مقابلہ ڈٹ کر کرنے کے قابل ہو رہے ہیں اور اس طرح ان میں اسی موذی وبا سے نمتنے کی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے اور کرونا کے مریض تیزی سے صحت یاب بھی ہو رہے ہیں

نرس کا مزید کہنا تھا کہ اس کام میں مجھے ذرا بھی شرمندگی نہیں ہوتی کیوں کہ میں انسانوں کی خدمت کر رہی ہوں،میرے کام سے لوگ مطمن ہیں اور وہ مجھے دیکھ کر خوش بھی ہوتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here