نسل پرستی کیخلاف برطانوی پارلیمنٹ کے قریب ہزاروں افراد کا دھرنا

0

لندن(اے ون نیوز)مرکزی لندن میں پارلیمنٹ کے قریب بلیک لائیوز میٹر کے تحت سیاہ فام باشندوں نے دھرنا دیا اور ایک سال قبل مانچسٹر میں قتل ہونیوالی شکریہ عبادی کیلئے انصاف کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں روس نے افغان جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا،نیو یارک ٹائمز

مظاہرین نے پارلیمنٹ کے بل بورڈ پر نسل پرست کے الفاظ تحریر کردئیے ۔اس موقع پر پارلیمنٹ کے باہر موجود ونسٹن چرچل کے مجسمے کی حفاظت کیلئے درجنوں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے ،اہلکاروں نے مظاہرے کے دوران مجسمے کو گھیرے رکھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here