نماز جمعہ کے بعد ختم قرآن کی محفل میں دھماکہ،15 افراد جاں بحق

0

کابل(اے ون نیوز)افغانستان میں ختمِ قرآن کی محفل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 20زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت داخلہ کےمطابق بم دھماکا غزنی کے ضلع گیلان میں ہوا جہاں ایک گھر میں نماز جمعہ کے بعد قرآن خوانی کی محفل جاری تھی۔

رپورٹس کے مطابق گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے 15 افراد جاں بحق جب کہ 20زخمی ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here