نواز شریف ملک کیخلاف سازش اور بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں،وزیراعظم عمران خان

0

اسلام آباد(اے ون نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سازش اور بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے یہ بات نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے واضح کیا کہ احتجاج اپوزیشن کا حق ہے لیکن اگر کسی نے قانون توڑا تو سب جیل جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے مجھ سے پوچھ کر اپوزیشن سے میٹنگ کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here