نوشین جاوید عہدے سے فارغ،جاوید غنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات

0

اسلام آباد(اے ون نیوز) نوشین جاوید کو چیئر پرسن ایف بی آر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ نے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کی سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here