نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

0

اسلام آباد(اے ون نیوز) قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان نیب کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا، خورشید شاہ کو سرکاری پلاٹوں پر قبضے، آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا جب کہ انہیں اسلام آباد والی رہائش سے گرفتار کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here