پنجاب پولیس نے کالعدم تحریک لبیک کے گرفتار کارکنوں کو مرغا بنا دیا،ویڈیو دیکھیں

0

لاہور(اے ون نیوز)پنجاب پولیس نے کالعدم تحریک لبیک کے گرفتار کارکنوں کے کان پکڑوا دئےے اور ویڈیو شیئر بھی کر دی

تفصیلات کے مطابق کئی روز سے تحریک لبیک پاکستان کا اپنے امیر سعد رضوی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری تھا،اس دوران کارکنوں نے ملک بھر کی سڑکیں بلاک کر کے ٹریفک جام کر دی تھی بلکہ دو پولیس والوں کو تشدد کر کے مار بھی ڈالا تھا،اور درجنوں اہلکاروں کو زخمی کر دیا تھا اس دوران پولیس نے تحریک لبیک کے سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار بھی کر لیا تھا

اب ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تحریک لبیک کے گرفتار کارکنوں کو پولیس نے مرغا بنا رکھا ہے اور پھر ان کو اٹھوا کر پنجاب پولیس زندہ باد کے نعرے لگوائے جا رہے ہیں

………………..ویڈیو دیکھیں………………….

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here