پی ایس ایل فائیو کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہو گی،شیڈول آ گیا

0

کراچی ( اے ون نیوز) پی ایس ایل فائیو کے دیوانوں کے لئے خوشخبری ہے کہ نجی کورئیر سروس کے سینیٹرز پر ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو جائے گی ۔

ایک شناختی کارڈ پر پانچ کے بجائے سات ٹکٹس خریدے جاسکتے ہیں ، کراچی سمیت 38 شہروں سے ٹکٹس کی فروخت کی جائے گی ، 38شہروں میں نجی کورئیرکمپنی کی 110برانچزسے ٹکٹس دستیاب ہوں گے۔

کراچی میں سب سےزیادہ 26مقامات سے ٹکٹس فروخت کیےجائیں گے ، نجی کورئیرکمپنی کےدفاترسےٹکٹس صبح9سےشام 7بجےتک دستیاب ہوں گے ، پی ایس ایل فائیو کےکم سے کم ٹکٹ کی قیمت 250روپے مقرر کی گئی ۔

پاکستان سپرلیگ کی زیادہ سےزیادہ ٹکٹس کی قیمت 6ہزارروپےرکھی گئی ہے۔ پاکستان سپرلیگ کا میلہ 4شہروں میں 20فروری سے22مارچ تک جاری رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here