چوہدری شوگرملزکیس میں مریم،حسین اورحسن نواز طلب

0

لاہور(اے ون نیوز) نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز، حسین اور حسن نواز کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیوریو نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز اور عبدالعزیز کو 31 جولائی کو طلب کرلیا ہے، نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں تمام افراد کو تفتیش کے لیے طلب کیاگیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here