چھوٹی وہیل لندن کے دریائے تھیمزمیں پھنس گئی

0

لندن(اے ون نیوز)کچھ دن پہلے پاکستان میں وہیل مچھلی کو مچھیروں نے خطرناک جانور سمھ کر مار ڈالا تھا ،یہ سب کچھ آ گاہی نہ ہونے کی وجہ سے ہوا تھا

لیکن لندن کے دریائے تھیمز میں پھنسنے والی چھوٹی وہیل کو ریسکیو کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز شام 7 بجے چھوٹی وہیل دریا میں پھنس گئی تھی جس کو باحفاظت نکالنے کیلئے امدادی کارکنوں کو طلب کیا گیا۔

امدادی کارکنوں نے مسلسل چار گھنٹے کی کوششوں کے بعد وہیل کو محفوظ مقام منتقل کیا۔پھنسی وہیل کو نکالنے کا منظر بڑی تعداد میں شہریوں نے دیکھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here