چھٹے ایشین بیچ گیمزکب ہوں گے؟اعلان ہوگیا

0

بیجنگ ( اے ون نیوز)کورونا وائرس کے سبب موخر کیے جانے والے چھٹے ایشین بیچ گیمز آئندہ سال 2 تا 10 اپریل کوچین کے شہر سنیا میں منعقد ہوں گے۔چین اولمپک ایسوسی ایشن اور گیمز کی انتظامی کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں مقابلوں کے انعقاد کا فیصلہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کا بھی اعادہ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here