چین نے انتہائی تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا

0

بیجنگ (اے ون نیوز)چین کے شہر شنگھائی میں چھ سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔

اسے بھی پڑھیں واشنگٹن میں مظاہرین نے کنفیڈریشن حامی جنرل الربٹ پائیک کا مجسمہ گرا کر جلا دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہر انجینر ز کی تیارہ کردہ ٹرین ٹرانسپورٹ سسٹم میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گی ۔کامیاب تجربے نے ذرائع نقل و حمل کی دنیا میں ایک اور نئی راہ کھول دی ہے ۔اگر ٹرین پاکستان میں چلے تو کراچی سے لاہور کا فاصلہ دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں طے ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here