ڈان نیوز نے برطانوی وزیراعظم کے انتقال کی جھوٹی خبر نشر کر دی

0

لندن(اے ون نیوز)آج کل میڈیا میں بہت تیزی کا رجحان چل رہا ہے خبر پہلے سے پہلے دینے کا ایسا رواج چل پڑا ہے کہ خبر تصدیق کئے بغیر آن ائیر کر دی جاتی ہے،ایسا ہی کچھ ڈان نیوز نے کیا جنہوں نے وزیراعظم بورس جانسن کے انتقال کی خبر بغیر تصدیق کے چلا دی ،برطانوی شہریوں نے چینل کی اتنی بڑی غلطی کر غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ چینل ریٹنگ کے چکر پر جھوٹی خبریں چلانے سے بھی دریغ نہیں کرتے ،پاکستان کے اعلیٰ حکام بشمول پیمرا کو سخت نوٹس لینا چاہئے


اینکر پرسن جمیل فاروقی نے اس پر تبصرہ کیا ” اور پھر یوں ہوا کہ ڈان نیوز نے زندہ سلامت برطانوی وزیر اعظم کو کورونا سے مروا ڈالا، شاید انگریزی جملوں کا اردو ترجمہ کرنے والا “وکی” والے سکول سے پڑھا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here