کراچی،ہاتھ میں قرآن پاک پکڑے چور اعتکاف میں بیٹھے لوگوں کے موبائل فون لے اڑا،ویڈیو دیکھیں

0

کراچی(اے ون نیوز)ہاتھ میں قرآن پاک پکڑے چور اعتکاف میں بیٹھے لوگوں کے موبائل فون لے اڑا،

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقہ میں اعتکاف میں بیٹھے دو افراد کے موبائل فون چوری ہوگئے۔

واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چور ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر پڑھ رہا ہے اس دورہ وہ کچھ دیر گھومتا رہتا ہے اور موقع ملتے ہی دو افراد کے موبائل فون اٹھا کر جیب میں ڈال لیتا ہے اور موقع سے فرار ہوجاتا ہے۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج قبضہ میں لیتے ہوئےقانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

………ویڈیو دیکھیں……….

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here