کورونا وائرس کے تجربات،چین میں بندرکم پڑگئے

0

بیجنگ (اے ون نیوز) چین میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے ماہرین دن رات محنت کر رہے ہیں حتیٰ کہ ہفتے کے آخری دنوں میں بھی کام کر رہے ہیں لیکن انہیں ایک نئے مسئلے سے نمٹنا پڑ رہا ہے: بندروں کی کمی۔

سائنسدانوں کو ویکسین کے تجربات کیلئے بندروں کی سخت ضرورت ہے جن پر تجربات کیے جاتے ہیں۔ شین یانگ شہر میں ایک کمپنی یی شنگ بایو فارما دن رات اس وبا کے علاج میں مصروف ہے اور وہ یہ کام جنوری سے کر رہی ہے۔

اسے بھی ضرور پڑھیں پاکستان سے بین الاقوامی پروازوں کی آمدو رفت بحال، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

چین کی جانب سے وائرس پر قابو پانے کے بعد ایک مرتبہ پھر وبا کے سامنے آنے کی وجہ سے دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں بیماری کو ایک نئے طریقے سے دیکھا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here