یوسین بولٹ کرکٹ کھیل کے مداح نکلے

0

جمیکا(اے ون نیوز)جزائر غرب الہند کے ملک جمیکاسے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سابق ایتھلیٹ یوسین بولٹ بھی کرکٹ کے مداح نکلے۔ وہ صرف کرکٹ دیکھتے ہی نہیں بلکہ کھیلتے ہیں اور اچھی بیٹنگ بھی کرتے ہیں۔یوسین بولٹ نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو شیئر کی۔ بیٹنگ کرتے یوسین بولٹ پہلی بال ٹ ±ک کرتے ہیں جبکہ دوسری بال پر کور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔
https://www.instagram.com/p/CLJ2aAChKv5/

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here