پاک بھارت جنگ بندی نہ ہوتی تو لاکھوں افرادمارے جاتے، ٹرمپ

واشنگٹن(اے ون نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ تجارت میں خاطر خواہ اضافہ کریں گے اور دونوں ممالک کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے بھی کام کریں گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ٹروتھ سوشل“ پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے … پاک بھارت جنگ بندی نہ ہوتی تو لاکھوں افرادمارے جاتے، ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں