ٹی ایل پی سے آخری منٹ تک مذاکرات ہوئے مگر وہ نہیں مانے،محسن نقوی

اسلام آباد(اے ون نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے احتجاج کے دوران پرتشدد رویہ اپنایا اور اسلحہ تانے جتھوں نے فائرنگ کی تاہم ٹی ایل پی کے عہدیداروں کے علاوہ کسی اور مدرسے یا علمائے کرام پر ایکشن کی نہ اجازت ہے اور نہ ہی اجازت … ٹی ایل پی سے آخری منٹ تک مذاکرات ہوئے مگر وہ نہیں مانے،محسن نقوی پڑھنا جاری رکھیں