پیپلزپارٹی کا حکومت کو تحفظات دور کرنے کیلیے ایک ماہ کا الٹی میٹم

کراچی(اے ون نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے ایک بار پھر سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو تحفظات دور کرنے کیلیے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس ہوا جس میں … پیپلزپارٹی کا حکومت کو تحفظات دور کرنے کیلیے ایک ماہ کا الٹی میٹم پڑھنا جاری رکھیں