پکتیکا میں گل بہادر گروپ کے خلاف کارروائی میں خارجی سرغنہ سمیت 70 دہشت گرد ہلاک

پکتیکا(اے ون نیوز)افغانستان کے صوبے پکتیکا میں 17 اکتوبر کو پاکستان کی کارروائی میں گل بہادر گروپ کے خارجہ سرغنہ سمیت 70 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق انتہائی ٹارگٹڈ انداز میں خارجی گل بہادر گروپ کے دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں خوارج سرغنہ سمیت 70 سے زائد خارجی … پکتیکا میں گل بہادر گروپ کے خلاف کارروائی میں خارجی سرغنہ سمیت 70 دہشت گرد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں