سوتیلے باپ نے معصوم بیٹے کو سڑک پر پٹخ کر جان لے لی

نئی دہلی (اے ون نیوز) بھارت کے حیدرآباد کی غازی ملت کالونی میں ایک سوتیلے باپ نے معمولی بات پر اپنے معصوم بچے کو سڑک پر پٹخ کر اس کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 11 سالہ محمد اصغر کے خلاف مقامی لڑکے نے گالی دینے کی شکایت کی تو اس پر اصغر … سوتیلے باپ نے معصوم بیٹے کو سڑک پر پٹخ کر جان لے لی پڑھنا جاری رکھیں