سڈنی حملہ خوفناک، حملہ آور کو روکنے والا شخص بہادر اور قابل احترام ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(اے ون نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں کرسسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے سڈنی کے بونڈائی بیچ پرلوگوں پر حملے کو خوفناک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار … سڈنی حملہ خوفناک، حملہ آور کو روکنے والا شخص بہادر اور قابل احترام ہے، ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں