سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کا واقعہ، عالمی رہنماؤں کا رد عمل

لندن(اے ون نیوز)دنیا بھر کے مختلف رہنماؤں نے سڈنی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سڈنی کے بونڈائی بیچ پر پیش آنے والے واقعے کو ہولناک قرار دیدیا۔ ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ سڈنی … سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کا واقعہ، عالمی رہنماؤں کا رد عمل پڑھنا جاری رکھیں