پی ایس ایل 10 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

راولپنڈی(اے ون نیوز)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب کا آغاز فلائنگ مین کے جیٹ پروپلژن کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا۔ جیٹ پروپلژن کا مظاہری کرنے والے فلائنگ مین نے پی ایس ایل 10 کی ٹرافی سی … پی ایس ایل 10 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب پڑھنا جاری رکھیں