الہان عمر پانچویں بار امریکی کانگریس کی رکن منتخب

مینیسوٹا(اے ون نیوز)امریکی کانگریس کی مسلمان رکن الہان عمر نے امیگریشن فراڈ کی تحقیقات اور سیاسی مخالفت کے باوجود مینیسوٹا کے انتخابی حلقے سے مسلسل پانچویں بار کامیابی حاصل کرلی۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار الہان عمر نے ری پبلکن حریف جان نیگل کو شکست دے کر امریکی ایوان نمائندگان میں … الہان عمر پانچویں بار امریکی کانگریس کی رکن منتخب پڑھنا جاری رکھیں