ہمارا ملک کسی دہشتگرد کو پاسپورٹ نہیں دیتا،جلاوطن حسینہ واجد مشکل میں پھنس گئیں

نئی دہلی(اے ون نیوز)بنگلادیشی حکومت نے بھارت میں موجود سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی نئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی درخواست مسترد کر دی۔ بنگلا دیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ہمارا ملک کسی دہشت گرد کو پاسپورٹ فراہم نہیں کرتا۔ انہوں نے مزید … ہمارا ملک کسی دہشتگرد کو پاسپورٹ نہیں دیتا،جلاوطن حسینہ واجد مشکل میں پھنس گئیں پڑھنا جاری رکھیں