امریکی صدر نے ناظم الامور نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا

واشنگٹن(اے ون نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے ناظم الامور نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد کیاہے جس کے بعد نیٹلی بیکر کی نامزدگی منظوری کے لیےسینیٹ کو بھیج دی گئی ہے اور سینیٹ کی منظوری … امریکی صدر نے ناظم الامور نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا پڑھنا جاری رکھیں