ایران کا یورپ تک مار کرنے والے میزائلوں کا دعویٰ، برطانیہ میں امریکی فوجی اڈہ ممکنہ ہدف قرار

تہران(اے ون نیوز)ایرانی سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ تبدیل شدہ میزائل خرمشہر برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ خبر میں کہا گیا ہے کہ ملک کے بیلسٹک میزائل ’’خرمشہر‘‘ کے تبدیل شدہ ماڈل یورپ میں امریکی فوجی اڈوں تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، نشریات میں برطانیہ کے … ایران کا یورپ تک مار کرنے والے میزائلوں کا دعویٰ، برطانیہ میں امریکی فوجی اڈہ ممکنہ ہدف قرار پڑھنا جاری رکھیں