پاکستانی نوجوان کی محبت میں اٹلی کی دوشیزہ جہلم پہنچ گئی

جہلم(اے ون نیوز) پاکستانی نوجوان کی محبت اطالوی لڑکی کو صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کھینچ لائی۔ اے ون ٹی وی کے مطابق اطالوی لڑکی جیسمین اور جہلم کے رہائشی پاکستانی نوجوان حیدر کی دوستی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ بعد ازاں اٹلی سے تعلق رکھنے والی جیسمین اسلام قبول … پاکستانی نوجوان کی محبت میں اٹلی کی دوشیزہ جہلم پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں