بھارت کو شکست دے کر پاکستان بلائنڈ ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پہنچ گیا

ڈھاکہ(اے ون نیوز)بلائنڈ ایشیا کپ ٹی 20 میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی کے ساتھ ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے پاک بھارت مقابلے میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 … بھارت کو شکست دے کر پاکستان بلائنڈ ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں