سبز ہلالی پرچم کی خلا میں پرواز: چین کا تاریخی خلائی مشن پاکستان کے لیے کیوں اہم ہے؟

بیجنگ(اے ون نیوز)پاکستان کی تاریخ میں ایک نیا اور سنہری باب رقم ہو چکا ہے۔ پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی چین کے خلائی مشن ’شینژو-24‘ کے ذریعے خلائی اسٹیشن ’تیانگونگ‘ پر پہنچ کر خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی اور اس اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی خلاباز بن گئے … سبز ہلالی پرچم کی خلا میں پرواز: چین کا تاریخی خلائی مشن پاکستان کے لیے کیوں اہم ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں