ڈرون حملوں کا خدشہ، برطانوی فضائیہ نے جنگی طیارے محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کر دیے

لندن(اے ون نیوز)برطانوی فضائیہ نے ممکنہ ڈرون حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے طیاروں کو رات کے اوقات میں ہینگرز اور محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب برطانوی وزارتِ دفاع اور انٹیلی جنس ادارے ایم آئی فائیو نے منگل کو … ڈرون حملوں کا خدشہ، برطانوی فضائیہ نے جنگی طیارے محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کر دیے پڑھنا جاری رکھیں