پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی پھر اونچی اڑان

0

کراچی(اے ون نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی پھر اونچی اڑان

تفصیلات کے مطابق ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 64 پیسے اضافے سے ایک سو 159 روپے 94 پیسے ہوگئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں مالی سال ڈالر کی قدر 2 روپے 39 پیسے بڑھی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر60 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک سو 60 روپے 30 پیسے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here