پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

0

کراچی(اے ون نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق 23 جولائی تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب 87 کروڑ ڈالر رہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ مرکزی بینک کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر کم ہوکر 17.82 ارب ڈالر جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر کم ہوکر 7.04 ارب ڈالر رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here