تازہ ترینذرا ہٹ کے

دیگچے،تھال ،پتیلے اور کرسیاں،شادی کے موقع پر ڈانس کی دلچسپ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی(اے ون نیوز)شادی بیاہ کے موقع پر ڈانس عام سی بات ہے لیکن بھارت سے چند نوجوانوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو انوکھے انداز میں ناچ گانا کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل یہ ویڈیو بھارت کے کسی علاقے کی ہے جہاں کچھ نوجوان شادی کے لیے لگے ٹینٹ میں دیوانہ وار ناچ رہے ہیں جب کہ ان کے ہاتھوں میں موسیقی کے آلات کے بجائے تھال، پتیلے اورکرسیاں ہیں۔

وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں جب کہ کچھ صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں بغیر میوزک کے ڈانس نہیں کرتی اور لڑکے ایسے بھی ڈانس کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button