تازہ ترینذرا ہٹ کے

بطخ کے بچوں کو تالاب کی راہ دکھانے والا کتا۔۔۔دلچسپ ویڈیو دیکھیں

لندن(اے ون نیوز)عام طور پر کتے بطخ کے بچوں کو نہیں چھوڑتے اور موقع ملتے ہی انہیں اپنی خوراک بنا لیتے ہیں،لیکن سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پالتو کتا بطخ کے بچوں کا گائیڈر بنا ہوا ہے۔

بطخ کے بچے ادھر ادھر ہونے کی کوشش کرتے ہیں تو کتا ان کے آگے آ جاتا ہے،تین سے چار بار کوشش کرنے کے بعد کتا بچوں کو تالاب کی طرف لے جانے میں کامیاب ہو جاتا ہے ،اس دلچسپ ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button