تازہ تریندنیا

ایران میں مظاہرین نے انقلاب ایران کے بانی آیت اللہ خمینی کے خاندانی گھر کو آگ لگا دی

 ایران میں مظاہرین نے انقلاب ایران کے روح اللہ آیت اللہ خمینی کے خاندانی گھر کو آگ لگادی.

عرب نیوز کے مطابق ایران میں شدید کریک ڈاؤن کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے. مظاہرین نے آیت اللہ خمینی کے اس پرانے گھر کو نذر آتش کیا ہے جو میوزیم میں تبدیل ہو چکا تھا.

خمین شہر جو آیت اللہ خمینی کی جائے پیدائش ہے، میں مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی. 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button