تازہ ترینشوبز

معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور ذوالقرنین کے گھر پہلے بچے کی پیدائش، ویڈیو جاری کر دی

 پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جوڑی، کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے اپنے نومولود بچے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں۔

ٹک ٹاک و انسٹاگرام کی دنیا کی مشہور ترین جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے ہاں پہلی اولاد کی پیدائش ہوئی ہے۔حال ہی میں والدین کے رتبے پر فائز ہونے والی اس جوڑی نے تاحال اپنے بچے کی جنس اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر نہیں کی مگر دونوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر بچے کی پہلی ویڈیوز اپلوڈ کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button