پاکستانتازہ ترین

معروف نیوز کاسٹر اور پروگرام ہوسٹ مشعل بخاری انتقال کرگئیں

 معروف نیوز کاسٹر اور پروگرام ہوسٹ مشعل بخاری انتقال کرگئیں. وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں. تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے مطابق وہ گزشتہ تین برس سے کینسر میں مبتلا تھیں. ایک خاتون نیوز اینکر کے مطابق مشعل بخاری گلے کے کینسر کا علاج کروا رہی تھیں.

سنہ 1984 میں کراچی میں پیدا ہونے والی مشعل بخاری نے ایکسپریس نیوز، 92 نیوز، آپ نیوز اور نیو نیوز میں خدمات سرانجام دیں. وہ سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کا بھی حصہ رہیں. 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button