تازہ تریندنیا

مدینہ منورہ،دو پاکستانی گرفتار،الزام ایسا کہ ہر محب وطن غصے سے لال پیلا ہو جائے

ریاض(اے ون نیوز)مدینہ منورہ،دو پاکستانی گرفتار،الزام ایسا کہ ہر محب وطن غصے سے لال پیلا ہو جائے۔

تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں گداگری کرنے پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار افراد کو مساجد اور دکانوں کے سامنے گداگری پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار گداگروں میں 2 پاکستانی اور 1 مصری شامل ہے.ترجمان پولیس نے شہریوں سے اپیل کی کہ صدقہ اور خیرات متعلقہ ادارے کودیں پیشہ ورگداگروں کونہ دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button