پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا کارکن کھمبے پرچڑھ گیا،بجلی کازوردار جھٹکا۔۔۔دلخراش ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد(اے ون نیوز)مری روڈ پر تحریک انصاف کا کار کن بجلی کے کھبے پر چڑ ھ کر بجلی کا جھٹکا لگنے سے تشویشناک حالت میں ہسپتال جا پہنچا۔

تفصیل کے مطابق کارکن بجلی کے کھمبے پر چڑھا تو وہاں آگ بھڑک اٹھی اور کارکن کو زور دار بجلی کے جھٹکے لگے جس کے بعد وہ کئی فٹ نیچے زمین پر آ گرا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کارکن کو ہسپتال پہنچا دیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈ یا پر وائر ل ہو رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button