تازہ ترینکھیل

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ اعلان ہوگیا

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ڈیجیٹل شو کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی جانب سے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ٹاک شو ’ دی مرزا ملک شو‘ نشر کرنے کا اعلان انسٹاگرام پر کیا گیا

اس شو کی حتمی تاریخ تو سامنے نہیں آسکی لیکن مداحوں کو یہ بتادیا گیا کہ شو کب نشر کیا جائے گا۔

 اردو فلکس کی جانب سے اس شو کو رواں ماہ میں دسمبر میں نشر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، انسٹاگرام پوسٹ پر شو کے پوسٹر پر رواں ماہ کا نام درج ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by UrduFlix (@urduflixofficial)

اس شو کی حتمی تاریخ تو سامنے نہیں آسکی لیکن مداحوں کو یہ بتادیا گیا کہ شو کب نشر کیا جائے گا۔

 اردو فلکس کی جانب سے اس شو کو رواں ماہ میں دسمبر میں نشر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، انسٹاگرام پوسٹ پر شو کے پوسٹر پر رواں ماہ کا نام درج ہے۔

یاد رہے کہ کرکٹر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گزشتہ چند دنوں سے زیر گردش ہیں تاہم جوڑے نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر تصدیق کی اور نا ہی تردید کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button