تازہ ترین

یہ بچہ پیدا ہوا ہے ،نیا پیدا ہوا ہے ؟ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے جملے کے سوشل میڈیا پر چرچے

 وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا  ایک جملہ اس وقت سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہو رہا ہے ، جو انہوں نے حال ہی میں ایک ہسپتال کے وزٹ کے دوران کہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو رہی ہے ، جس میں ممکنہ طور پر کسی ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں اور وہاں موجود خاتون سے پوچھتے ہیں کہ یہ بچہ پیدا ہوا ہے ، نیا پیدا ہوا ہے ؟ آپ کو کیا لگ رہا ہے؟ ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button