کراچی ،قربانی کے وقت بھینسا بھاگ نکلا،8افراد نے جدید ہتھیاروں سے گولیاں برسا دیں،ویڈیو دیکھیں

0

کراچی(اے ون نیوز)کراچی میں قربانی کے وقت بھینسا بھاگ نکلا،8افراد نے جدید ہتھیاروں سے گولیاں برسا دیں

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں قربانی کیلئے لایا گیا بھینسا بپھر گیا اور رسیاں توڑ کر بھاگ نکلا، مالک اور قصائی بھینس کو پکڑنے میں ناکام ، بھینسے نے کئی افراد کو زخمی کردیا۔

بھاگتے بھینسے نے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا، کئی گھنٹوں کی ناکام کوششوں کے بعد بھینسے پر فائرنگ کی گئی۔گولیاں لگنے سے بھینسا زخمی ہو کر گر گیا جس کے بعد قصائیوں نے اسے ذبح کردیا۔
…………………..ویڈیو دیکھیں………………………

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here