پاکستانذرا ہٹ کے

بلی نے آئس کریم کا مزہ چکھ کر کیا ردعمل دیا؟دلچسپ ویڈیو دیکھیں

لندن(اے ون نیوز)سردیوں کی آمد آمد ہے اور انسانوں کی طرح جانور بھی گرم جگہوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک بلی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مالک پالتو بلی کو آئس کریم کھلانے کی کوشش کرتا ہے ،بلی آئس کریم کو چکھ کر منہ بسورے پیچھے ہٹ جاتی ہے لیکن بلی کا یہ ردعمل دیکھنے میں اتناخوبصورت ہے کہ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی مسکرا اٹھتا ہے۔

ویڈیو دیکھیں۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button