ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی…ویڈیو

اوٹاوہ(اے ون نیوز)ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم مسافر طیارہ معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔ ایئر کینیڈا کا طیارہ سینٹ جان سے ہیلی فیکس جارہا تھا … ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی…ویڈیو پڑھنا جاری رکھیں