ایک اور بدقسمت طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ،سیکڑوں مسافر زندہ جل گئے

سیئول (اے ون نیوز) چند روز کے دوران ایک اور مسافر طیارے کو المناک حادثہ،سیکڑو‌ں مسافر زندہ جل گئے،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا. تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں لینڈنگ کےدوران طیارے میں آگ لگ گئی جس سے 151 افراد ہلاک ہوگئے، 2 کو بچا لیا گیا جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ … ایک اور بدقسمت طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ،سیکڑوں مسافر زندہ جل گئے پڑھنا جاری رکھیں