معروف ٹک ٹاک سٹارذوالقرنین اورکنول آفتاب کا اپنی شادی سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

0

لاہور(اے ون نیوز)پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا صرف نکاح ہوا ہے، رخصتی تاحال نہیں ہوئی۔

ذوالقرنین اور کنول نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے میزبان فضا علی نے سوال کیا کہ سننے میں آرہا ہے کہ آپ لوگوں کی رخصتی نہیں ہوئی تو کیا یہ سچ ہے۔

سوال کا جواب دیتے ہوئے ٹک ٹاکر ذوالقرنین نے بتایا کہ جی ہاں ابھی صرف ہمارا نکاح ہوا ہے، رخصتی ہونا باقی ہے، کووڈ کی وجہ سے ہم نے گھر میں ہی چھوٹی سی تقریب میں نکاح کر لیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here